حقیقت کی تلاش
Preservation of the Bible — Part 1
اگر خدا لاتبدیل ہے تو کیا اُس کا کلام تبدیل ہو سکتا ہے؟ یہ پروگرام کتابِ مقدس کی روشنی میں واضح کرتا ہے کہ خدا کا کلام قائم رہتا ہے، اسے بدلنے کا اختیار انسان کو نہیں دیا گیا، اور اُس میں بیان کردہ وعدے اور آنے والی عدالت پوری ہو کر رہیں گے۔
If God is unchanging, can His Word be changed? This program explores the biblical testimony that God’s Word endures, cannot be altered by human authority, and that its promises—including the coming judgment—will ultimately be fulfilled.