Every Series
All Episodes
حقیقت کی تلاش
The Oneness of God
کیا صرف ایک خدا کا اقرار کرنا حقیقی توحید ہے؟ یہ پروگرام بائبل کی روشنی میں بت پرستی کی تردید کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ حقیقی وحدانیت کے لیے دل کو جھوٹے معبودوں اور گناہ سے پاک کرنا ضروری ہے۔
Is acknowledging one God enough to practice true monotheism? This program explores the Bible's rejection of idolatry and explains why true devotion to one God requires a heart free from false idols and sin.
حقیقت کی تلاش
The Only God
کیا توحید صرف ایک خدا کو سجدہ کرنے کا نام ہے؟ یہ پروگرام بائبل کی روشنی میں خدا کی وحدانیت کو واضح کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ دل و دماغ میں چھپے خواہشات اور خود پرستی کے بت بھی حقیقی توحید کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
Is belief in one God merely about worshiping Him alone? This program explores the Bible's teaching on God's oneness and how hidden idols of selfish desires and self-worship stand in the way of true devotion to Him.
حقیقت کی تلاش
Jesus Christ The Seal of the Prophets
کیا جنابِ مسیح کے بعد نجات کے لیے کسی اور قربانی یا منجی کی ضرورت ہے؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ کس طرح انبیاء کی پیشین گوئیاں اور سابقہ قربانیاں جنابِ مسیح کی کامل اور آخری قربانی میں پوری ہوئیں۔
Is another sacrifice or savior needed after Christ? This program explores how the prophecies of the prophets and earlier sacrifices found their fulfillment in Christ's perfect and final sacrifice.
حقیقت کی تلاش
Sacrifice & Salvation
جنابِ مسیح کی صلیبی موت اور قیامت نجات کے لیے کیوں ضروری ہیں؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ کس طرح خدا کے مقرر کردہ انتظام کے مطابق مسیح کی قربانی اور جی اٹھنے سے گناہوں کی معافی کی راہ کھلی۔
Why are Christ's crucifixion and resurrection essential for salvation? This program explores how His sacrifice and resurrection, according to God's divine plan, opened the way to forgiveness of sins.
حقیقت کی تلاش
Crucifixion and Resurrection
جنابِ مسیح کی صلیبی موت اور تیسرے دن جی اٹھنے کی کیا اہمیت ہے؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ کس طرح مسیح نے انسان کے گناہوں کی خاطر جان دی اور قیامت کے ذریعے موت پر فتح پائی۔
Why are Christ's crucifixion and resurrection on the third day so significant? This program explores how Christ died for humanity's sins and conquered death through His resurrection.
حقیقت کی تلاش
The Lamb of God
حضرت یحییٰ نے جنابِ مسیح کو ’’خدا کا برہ‘‘ کیوں کہا؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ کس طرح جنابِ مسیح کی کامل قربانی دنیا کے گناہوں کو دور کرتی ہے اور انسان کے لیے نجات کی راہ کھولتی ہے۔
Why did John the Baptist call Christ “the Lamb of God”? This program explores how Christ's perfect sacrifice takes away the sins of the world and opens the way to salvation.
حقیقت کی تلاش
Sin & Atonement
گناہ کیا ہے اور انسان خود کو اس سے کیوں نہیں بچا سکتا؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ کس طرح حضرت آدم کی نافرمانی سے موت آئی اور جنابِ مسیح کے کفارے سے نجات کی راہ کھلی۔
What is sin, and why can't humanity overcome it? This program explores how Adam's disobedience brought death and how Christ's atonement opened the way to salvation.
حقیقت کی تلاش
The Sacrifice
انسان ہمیشہ سے اپنے گناہوں کی معافی کے لیے قربانی کیوں پیش کرتا آیا ہے؟ یہ پروگرام واضح کرتا ہے کہ جانوروں کی بار بار دی جانے والی قربانیوں کے برعکس، جنابِ مسیح نے اپنی جان دے کر وہ کامل قربانی پیش کی جو انسان کی نجات کے لیے کافی ہے۔
Why has humanity offered sacrifices throughout history to seek forgiveness for sin? This program explores how, unlike repeated animal sacrifices, Christ offered His own life as the perfect sacrifice for humanity's salvation.
حقیقت کی تلاش
Crucifixion and Atonement
جنابِ مسیح کی صلیبی موت محض ایک تاریخی واقعہ تھی یا انسان کے گناہوں کا کفارہ؟ یہ پروگرام تاریخی شواہد کی روشنی میں مسیح کی مصلوبیت کا جائزہ لیتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ان کی قربانی گناہ میں گرفتار انسان کی نجات کے لیے کیوں ضروری تھی۔
Was Christ's crucifixion merely a historical event, or a sacrifice for humanity's sins? This program examines the historical evidence for His crucifixion and explores why His sacrifice was necessary to save humanity from the bondage of sin.
حقیقت کی تلاش
Crucifixion
جنابِ مسیح کی صلیبی موت یہودیوں کے لیے ٹھوکر اور یونانیوں کے لیے بیوقوفی کیوں تھی؟ یہ پروگرام صلیب کے تاریخی پس منظر اور اس کی روحانی اہمیت کو واضح کرتا ہے کہ کس طرح خدا نے جنابِ مسیح کی قربانی کے وسیلے سے اپنی محبت ظاہر کی اور انسان کے لیے گناہ کی غلامی سے نجات کی راہ مہیا کی۔
Why was Christ's crucifixion a stumbling block to the Jews and foolishness to the Greeks? This program explores the historical background and spiritual significance of the cross, revealing how God demonstrated His love through Christ's sacrifice and provided humanity with a way of salvation from the bondage of sin.