علامہ خلیل حبیب

پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ

Allama Khalil Habib

Professor: Linguistics, Religion, Philosophy and History

32.Christ only used 'Father' in the sense of fatherly Protector, and Son as a term of affection as all humans are sons of God?
جنابِ مسیح نے باپ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال کیا ہے کہ خدا سب کا پروردگار ہے اوراسی طرح بیٹے کا لفظ شفقت کے معنوں میں استعمال کیا ہے اوران معنوں میں سب لوگ خدا کے بیٹے ہیں۔

33.Communion is not attained by bringing down God to man in the sense of incarnation, but by man rising graduallytowards God by spiritual progress and the purification of his life?
خدا تعالیٰ کی رفاقت حاصل کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ خدا کومجسم مان کر ا سے اس دنیا میں نیچے لایا جائے۔ بلکہ یہ رفاقت اس طرح ہوتی ہے کہ انسان روحانی ترقی اور زندگی کی پاکیزگی کے وسیلہ رفتہ رفتہ اوپر عروج کرے۔

34.The coming of God into the limited human form is a degradation of Him, and the conception is absurd and impossible?
خدا کا انسانی شکل میں محدود ہونا خدا کی بے عزتی ہے اوریہ تصور باطل اور محال ہے۔

35.The Christians say the Lord Jesus is the Son of Allah-is Allah male or female? If male, has Allah a wife that He should have a son?
عیسائی مذہب کہتاہے کہ حضرت عیسیٰ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں تو اللہ مرد ہے یاعورت؟ اگر مرد ہے تو کیا اللہ کی کوئی بیوی بھی ہے کہ جس سے بیٹا ہوا؟

36.The idea of Son of God is a relic of pagan and anthropomorphic superstitions?
نعوذبااللہ یہ کہنا کہ اللہ وتبارک تعالیٰ کا بیٹا بھی ہےبُت پرستوں کی توہم پرستی اورخدا کے انسان ماننے کے عقیدہ سے ماخوذ ہے؟

37.To attribute a son to the Divine Being in a literal sense is to attribute an imperfection to Him which is met with in human beings
خدا کو لفظی طورپر بیٹا ماننا خدا کی طرف ان نقائص کومنسوب کرنا ہے جو عموماً انسان میں پائے جاتے ہیں۔

38.Jesus uttered words of unbelief in God, saying: 'My God, My God, Why hast thou forsaken me?
سیدنا مسیح نے خدا پر بے اعتقادی ظاہر کی کیونکہ اُنہوں نے یہ کہاکہ اے میرے خدا اے میرے خدا تونے مجھے کیوں چھوڑدیا؟

39.It is generally believed that the nature of our being, after we are raised from the dead, would be spiritual rather than physical. However, contrary to our accepted belief, we find in the Gospels, that Jesus Christ was eating fish with his disciples. Doesn’t that proof that His resurrected body was not spiritual but instead physical?
مرنے کے بعد انسان کو جوجسم نصیب ہوتاہے وہ روحانی قسم کا ہوتاہے ، اورانجیل شریف میں یہ ملتاہے کہ سیدنا عیسیٰ نے زندہ ہوجانے کے بعد اپنے صحابہ کرام کے ساتھ مچھلی کا قطلہ کھایا جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ آپ کا بدنِ مبارک روحانی نہیں تھابلکہ بشری تھا؟

40.Upon careful study of the Gospels, one could notice that Jesus was crucified with two criminals. One could not help observing the fact that since the other two criminal did not die on the cross, therefore, we must conclude that neither did Jesus.
انجیل شریف کے مطالعہ سےیہ معلوم ہوتاہے کہ جنابِ مسیح کے ساتھ دو اور اشخاص تھے جنہیں مصلوب کیا جب وہ دوآدمی نہیں مرے تو سیدنا مسیح کیسے مرسکتے ہیں؟

41.Instead of claiming the Divinity of Jesus, the Christians should have proved that he was a living man, and we would have never hesitated to accept him as such (Qadiani)
اگر حضرت مسیح کی الوہیت ثابت کرنے کے اس شوروغل کے بجائے عیسائی مشنری صرف یہی ثابت کرنے کی تکلیف گوارا کرتے کہ آپ زندہ انسان ہیں توبہتیرے متلا شیان ِحق کی تسلی کا باعث ہوتا اورہم بھی بلا دریغ آپ کو زندہ تسلیم کرلیتے۔

42.Isn’t it a legend that women visited the burial site of Jesus to embalm His body? They should have embalmed His body before the burial? Proofing that the resurrection event is not reality?
یہ ایک افسانہ ہے کہ عورتیں سیدنا مسیح کی قبر پر عطر اور خوشبویں لے کر آئیں تاکہ بدن پر ملے جب کہ دفنانے سے پہلے بدن پر ملاجاتاہے۔اس لئے اس واقع کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ ایک افسانہ ہے؟

43.Nowhere do the Gospels state that Jesus Christ resurrected from the dead, instead it merely says He rose up
انجیل شریف میں کہیں پربھی یہ واضح بیان نہیں کیا گیا کہ سیدنا مسیح زندہ ہوئے بلکہ یہ ملتا ہےکہ وہ اٹھ کھڑے ہوئے ؟

44.The Qadiyani sect claims, since prophet Jonah was in the belly of the fish for three days and three nights, so Jesus would remain in the tomb for three days and nights. Surprisingly, this prophecy of Jesus was not fulfilled in His lifetime?
سیدنا مسیح نے اپنے بارے میں جو پیشین گوئ فرمائی تھی کہ جس طرح حضرت یونس مچھلی کے پیٹ میں تین دن اور تین رات رہے اُسی طرح میں بھی رہونگا اوریہ پیشین گوئی اُن کی پوری ہوئی نہیں اس لئے یہ دعویٰ باطل ہے۔

45.Why was the stone removed from the burial site of Jesus?
جنابِ مسیح کی قبر پر سے سِل کیوں اٹھائی گئی تھی؟

46.A voluntary sacrifice of Jesus going to the cross is only an act of murder, pure and simple
عیسائی کہتےہیں کہ مسیح اپنی مرضی سے قربان ہونے کے لئے صلیب پرشہید ہوئے۔ لیکن جب ان کے اس دعویٰ کی تحقیق ہمعصر شہادتوں کی بناپر کی جاتی ہے جیسا کہ انجیل شریف میں حضرت متی کے آخری ابواب سے ظاہر ہے تویہی ثابت ہوتاہے کہ آپ جبراً قتل کئے گئے۔