علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
Allama Khalil Habib
Professor: Linguistics, Religion, Philosophy and History
47.This vicarious atonement stops our spiritual effort, because we have nothing to accomplish
عوضی کفارہ کےاثر سے انسان کی قوتِ عملی مردہ ہوجاتی ہے ۔ کیونکہ انسان کے لئے خود کرنے کا کوئی کام باقی نہیں رہتا اورساری ذمہ واری اس کےسر سے جاتی رہتی ہے۔
48.Had any real miracle really occurred, the Jews would have followed Jesus to death instead of planning it
اگرواقعی اس قسم کا کوئی واقعہ مردہ زندہ کرنا جناب مسیح سے ظہور میں آتا تویہودی بجائے آپ کی موت کا منصوبہ باندھنے کے موت تک آپ کے وفادار رہتے ؟
49.The alleged miracles of Jesus are pure romance, so long as they lack solid proof
جو معجزات سیدنا مسیح کی طرف منسوب ہیں۔ جب تک ان کا کوئی کافی ثبوت نہ دیا جائے توان کی اہمیت افسانہ سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی ۔
50.Why Jesus Christ Appears to Mary Magdalene as a Gardener?
جناب مسیح نے زندہ ہوجانے کے بعد باغبان کے کپڑے کیوں پہنے؟
51.Is the order of contents of the Holy Bible in the manner they were revealed or was it just decided?
بائبل مقدس کی موجودہ ترتیب نزولی ہے یا توقیفی؟
52.What is the Lord's prayer? Is it related to the Lord or has some connection to the Jewish Rabbis?
دعائے ربانی کیا ہے؟ اس کا رب سے کوئی تعلق ہے یا یہودیوں کےربیوں سے ؟
53.: Is it lawful to visit a grave yard (and pray for the dead) to convey merits?
کیا ایصال ثواب کے لئے قبرستان جانا جائز ہے؟
54.Can the blood of animals wash our sins?
کیا جانوروں کا خون ہمارے گناہ دھوسکتاہے؟
55.Who is the great (Momentous) Sacrifice and what are the conditions?
ذبیجہ عظیم کون ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟
56.What is the concept of sacrifice in Christianity?
مسیحیت میں قربانی کا تصور کیا ہے؟
57.If a person is unable to afford the expense of Aqiqa celebration for his child, is he a sinner in the sight of God?
اگر کسی شخص کی مالی حیثیت اسے اپنے بچے یا بچی کا عقیقہ کرنے کی اجازت نہ دے توکیا وہ شخص خدا کی نظر میں گنہگار ٹھہرتاہے؟
58.it is written in the Holy Gospel that one day Moses and Elijah came to visit Jesus the Christ. Isn't that historically wrong?
انجیل شریف میں مرقوم ہے کہ حضرت موسیٰ اور حضرت الیاس ایک دن حضرت عیسیٰ مسیح سے ملاقات کرنے آئے کیا یہ تاریخی طورپر غلط نہیں ہے؟
59.The birth of Christ took place in Bethlehem. Why not Jerusalem? As for the Israelite's it is the center of the Word.
جناب مسیح کی ولادت مبارکہ بیت الحم میں ہوئی لیکن یروشلیم میں کیوں نہیں ہوئی کیونکہ بنی اسرائیل کے نزدیک یروشلیم دنیا کا مرکز ہے؟
60.What is a New Year and why do Christians celebrate (observe) it like a (religious) feast?
نیاسال کیا ہے اور مسیحی اسے عید کی طرح کیوں مناتے ہیں؟
61.Did Jesus command that he should be honored as God is honored?
کیا حضرت عیسیٰ مسیح نے اُسی طرح اپنی تعظیم کا حکم دیا ہے جس طرح خدا کی تعظیم کی جاتی ہے؟