علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
Allama Khalil Habib
Professor: Linguistics, Religion, Philosophy and History
62.Why the Gnostics and Arians denied the position of Christ?
غناسطیوں نے اور ایرئیس کے ماننے والوں نے شخصیت مسیح کا جو انکار پیش کیا ہے اُس کی آپ کس طرح تخصیص کریں گے؟
63.What evidence is given from the Torah, the Psalms and the Gospel about the divinity of Jesus?
توریت۔زبور اورانجیل میں حضرت عیسیٰ کی الوہیت کی کیا دلیل پیش کی گئی ہے؟
64.What manner of his relationship with God has Jesus revealed in the Holy Scriptures?
جنابِ مسیح نے کتابِ مقدس میں خدا تعالیٰ سے اپنا کیا تعلق ظاہر کیا ہے؟
65.Is there a Psalm describing the full glory of Christ?
کیا کوئی ایسا زبور بھی ہے جس سے مسیحا کی شان پوری طرح سے جھلکتی ہو؟
66.The word trinity is not used in the Bible even once therefore isn’t the foundation of your belief is not the Bible, but that it is an invented term by the Church?
لفظ تثلیث پوری بائبل میں ایک دفعہ بھی نہیں آیا پھر آپ کے عقیدے کے بنیاد بائبل تو نہ ہوئی بلکہ کلیسا کی ایک ایجاد کردہ اصطلاح ہے؟
67.You Christians have a sect known as the Jehovah's Witnesses who do not believe in Trinity. How then can it be a doctrine believed by all Christians?
عیسائیوں کا ایک فرقہ اُن کا نام ہے یہواہ کے گواہ وہ تو تثلیث کے قائل نہیں ہے توپھر یہ عیسائیوں کا مشترکہ عقیدہ تو نہ ہوا؟ایسی صورت میں آپ کس طرح اسے معیارِ صداقت ٹھہراسکتے ہیں؟
68.You are very strange people. On one hand you believe that Jesus is God – God forbid. Then on the other hand you agree that he lived in the body of his glorious mother for nine months. Can God live for nine months in an unclean place?
آپ لوگ بھی عجب ہیں ایک طرف تو آپ لوگ یہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ نعوذ باللہ خدا ہیں اور دوسری جگہ آپ یہ مانتے ہیں کہ وہ اپنی والدہ ماجدہ کے بدن میں نومہینے رہے تو کیا پاک خدا ایسی ناپاک جگہ میں نومہینے تک رہ سکتا ہے؟
69.What is Shari'a? What is holy Shari'a (law)?
شریعت کسے کہتے ہیں؟ شریعت مطہرہ سے کیا مطلب ہے؟
70.God revealed himself to Moses through the burning bush. What does it mean?
کہ خدا تعالیٰ حضرت ِ موسیٰ پر ایک جلتی ہوئی جھاڑی میں ظاہر ہوئے اس سے کیا مراد ہے؟
71.What is the destiny of those people who have lived before Christ?
اُن سب لوگوں کے مقدر میں کیا ہے جو جناب مسیح سے پہلے ہوکر چلے گئے؟
72.Was Jesus appointed for the Israelite's only or for the whole world and what is the purpose of his coming?
کیا جناب مسیح صرف قوم بنی اسرائیل کی طرف معبوث کئے گئے تھے یا سارے عالم کے لئے اورآپ کی آمد کا مقصد کیا ہے؟
73.For the sacrifice of Adam's sins, you invented Jesus' sacrifice. Now the question is what providence have you made for the sins committed after Christ?
حضرت آدم علیہ السلام کی خطا کی قربانی کے لئے آپ لوگوں نے جناب مسیح کی قربانی کا ڈرامہ ایجاد کرلیا اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ جن گناہوں کا ارتکاب جناب مسیح کے بعد کیا جارہا ہے ان کی معافی کے لئے آپ لوگوں نے کیا بندو بست کیا؟
74۔What is the standard of Truth? Can a righteous and saintly person be declared as standard for truth?
معیار حق کیا ہے؟ کیا کسی نیک اور بزرگ کو حق کا معیار قرار دیا جاسکتاہے؟
75.In the present Gospel we find Christ claiming that he came to call upon (rescue) the unrighteous and the sinners, so what's the plight of the righteous people of God almighty?
موجودہ انجیل میں جناب مسیح کا ایک اور دعویٰ ملتاہے کہ میں راستبازوں کو نہیں بلکہ ناراستوں اور گنہگاروں کو بلانے کے لئے آیا ہوں تو اب یہ بتائیے کہ اللہ تعالیٰ کے راست باز بندے کدھر جائیں؟
76.In the present Gospel there is a claim of Jesus stating, 'I am the resurrection' (qiyama). May God forbid. Is Jesus in other words 'the wrath of God'? How do you explain such phrases
آپ لوگوں کی موجودہ انجیل میں جناب مسیح کا ایک اور دعویٰ موجود ہے وہ یہ کہ " میں قیامت ہوں"خدا نہ کرے جناب مسیح قیامت یعنی عذابِ الہٰی ہوں آپ لوگ اس کلمات کا کیا مفہوم لیتے ہیں؟